پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

صرف 313مرتبہ اللہ پاک کا یہ نام پڑھ لیں ہر جائز حاجت پوری ہو گی

datetime 11  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آپس میں پیار اور محبت پیدا کرنے اور لڑائی جھگڑوں کو ختم کرنے اور ہر کسی سے اپنی بات منوانے کا نہایت ہی مجرب عمل ہے ،اسم مبارک یا سَلَامُ ہے جو بھی انسان اس اسم کا ورد کرتا ہے تو ہر کوئی اس کی کہی ہوئی بات مانتا ہے وہ جیسا چاہتا ہے

ویسا ہوجاتا ہےیا سلام یعنی اے سلامتی والے اللہ رب العزت ہر قسم کی غمی اور دکھ سے سلامت رکھنے والے ہیں اور اپنے بندوں کو سلامتی دینے والے ہیں اللہ پاک نے کائنات کی تمام چیزوں کو سلامتی کی حالت میں پیدا فرمایا ہے اور جب ان میں شیطانی قوت فتنہ و فساد پیداکرنے کی کوشش کرتی ہےتو اللہ پاک اپنی اس صفت کی بنا پر اس میں پھر سلامتی پیدا فرمادیتے ہیں جہاں امن خراب ہونے لگے وہاں بد امنی کے بعد پھر امن و سلامتی پیدا فرما دیتے ہیں انسان کو عموما چار چیزوں میں سلامتی کی از حد ضرورت درپیش ہوتی ہے یعنی ایمان سلامت رہے اس دنیا سے جب جائیں تو ایمان کی حالت میں جائیں جان سلامت رہے مالی سلامتی اور مکان سلامت رہےجب ان چیزوں کی سلامتی کو خطرہ درپیش ہو تو اللہ پاک کو اس اسم سے پکارنے سے سلامتی قائم ہوجاتی ہے اس سے معلوم ہوا کہ یہ اسم سلامتی کے لئے بہت مجرب ہے یہ اسم جمالی ہے اور اس کے کل اعداد ایک سو اکتیس ہیں اس کے ورد کے بہت زیادہ فضائل و برکات ہیں بہت زیادہ فوائد ہیں یہ اسم جسمانی صحت و تندرستی کی بحالی کے لئے بھی بہت اکسیر ہےلہٰذا جو بھی شخص اسے صبح کی نماز کے بعد روزانہ ایک ہزار مرتبہ پڑھنے کا معمول بنالیتا ہے تو للہ رب العزت اپنی رحمت کے دروازے اس کے لئے کھول دیتے ہیں ا ور اللہ کے فضل سے وہ ہمیشہ تندرست رہتا ہے اور وہ محتاج ہو کر کبھی نہیں مرتا اس اسم کی خصوصیت جو کہ سلامتی ہے اس لئے اسے پڑھنے والا ہمیشہ شدید قسم کی بیماریوں سے محفوظ رہتا ہے یہ عمل نہایت ہی آسان ہے آپ جس انسان سے اپنی بات منوانا چاہتے ہوں یا کسی روٹھے ہوئے کو منانا چاہتے ہوں میاں بیوی کی لڑائی ہو ماں باپ بہن بھائی یاکوئی دوست ناراض ہو یا کسی سے بھی اپنی بات منوانی ہو تو یہ مختصر عمل کر لیں سم مبارک یا سلام کا ورد دن یا رات میں کسی بھی وقت تین سو تیرہ مرتبہ کریں اور کسی میٹھی چیز پر دم کر کے اس انسان کو کھلا دیں انشاء اللہ وہ انسان آپ سے راضی ہوجائے گا آپ کی کہی ہوئی ہر بات کو مانے گا ۔



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…