ہفتہ‬‮ ، 24 مئی‬‮‬‮ 2025 

آپ کسی کے محتاج نہیں ہونگے اور آپ کی عزت میں اضافہ ہوگا، یہ وظیفہ کر لیں

datetime 11  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )اللہ تعالیٰ کا نام یا عزیزُ جس کے دو فائدے ہیں پہلا فائدہ یہ ہے کہ جو شخص اول وآخر درود شریف پڑھ کر روزانہ نماز فجر کے بعد یا عزیز اکتالیس بار پڑھے گا وہ کبھی محتاج نہیں ہوگا یعنی کبھی غربت تنگی فاقہ اس کے قریب نہیں آئیگا اور کسی قسم کا قرضہ اس پر نہیں رہے گا۔ دوسرا فائدہ یہ ہے کہ اگر یہی وظیفہ نماز فجر کے بعد روزانہ کرے تو ہمیشہ

اس کی عزت ہوگی وہ اللہ تعالیٰ کی طرف عزت پائے گا۔ اورہرکوئی اسے عزت واحترام کی نگاہ سے دیکھے گا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو ہمیشہ خوش وخرم رکھے ۔ کوئی بھی کام شروع کرتے ہیں اس میں آپ کو فائدہ نہیں ہوتا ہے بلکہ آپ کو الٹا اس میں نقصان ہی نقصان ہو رہا ہے تو یہ خاص عمل کرلیں انشاء اللہ تعالی آپ کے سارے جو مسئلہ ہے وہ حل ہوجائیں گے جو بھی آپ کی پریشانیاں ہیں وہ انشاءاللہ تعالیٰ اللہ پاک کے فضل و کرم سے دور ہو جائیں گے تو آج جو عمل آپ کو بتاؤں گا ۔ یہ خاص عمل اپنے آپ نے کی نماز کے بعد آپ نے کرنا ہے قرآن پاک کی ایک سورۃ میں آپ کو بتاؤں گا ان سورۃ کو اپنے مغرب کی نماز کے بعد آپ نے پڑھنا ہے اور اس عمل کو روزانہ کرنے کا معمول بنائیں ان شاء اللہ آپ دیکھیں گے کہ بہت جلدی آپ کے گھروں کے جو مالی حالات ہیں وہ ٹھیک ہو گئے ہیں ۔ جو پریشانیاں تھی جو بھی کام پیسوں کی کمی کی وجہ سے روکا ہوا تھا وہ کام آپ کا جو خاص عمل ہے وہ ہم آپ کو بتا دیتے ہیں آپ نے یہ عمل کیا کرنا ہے آپ نے روزانہ مغرب کی نماز ادا کرنے کے بعد جائے نماز پر بیٹھ جانا ہے قبلہ کی طرف منہ کرکے جو بھی آپ کی پریشانی ہے اس کا تصور آپ نے ذہن میں رکھنا ہے جو بھی مقصد ہے جو بھی حاجت ہے ۔ اس کا تصور زہن میں رکھ کر آپ نے شروع میں تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ لینا ہے جب آپ شروع میں درود ابراہیمی پڑھ لیں اس کے بعد آپ نے گیارہ مرتبہ سورہ فاتحہ اور گیارہ مرتبہ آپ نے سورۃ اخلاص پڑھنی ہے ان دونوں صورتوں کو آپ نے گیارہ گیارہ مرتبہ پڑھنا ہے جب آپ پڑھ لیں پھر آخر میں تین مرتبہ درود ابراہیمی پڑھ کر اللہ پاک کی بارگاہ میں دعا کریں انشاء اللہ تعالیٰ اس عمل کو کرنے کے بعد آپ جو بھی اللہ پاک سے مانگو گے وہ مل جائے گا اور بہت جلدی گھروں کے جو مالی حالات ہیں وہ ٹھیک ہو جائیں گے ۔ جو غربت ہے تنگدستی ہے وہ ختم ہو جائے گی ان شاء اللہ تعالی ساری زندگی آپ کبھی بھی کسی کے محتاج نہیں رہے گے اور ہر کام میں آپ کو کامیابی ملے گی



کالم



نیوٹن


’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…