پیر‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2025 

بیٹے کی شادی میں شرکت کیلئے لندن نہیں جاؤں گی، مریم نواز‎‎

datetime 11  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور (آن لائن) پاکستان مسلم لیگ (ن) کی مرکزی نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ انکے بیٹے جنید کا 22اگست کو لندن میں نکاح ہوگا تاہم وہ اس حکومت سے بیرون ملک سفر کے لئے اجازت نہیں مانگیں گی۔سماجی رابطوں کی ویب سائٹ ٹوئٹر پراپنے پیغام میں مریم نواز نے کہا کہ میرے بیٹے جنید کا نکاح 22اگست کو عائشہ سیف الرحمان خان کے ساتھ لندن میں ہورہا ہے۔بدقسمتی سے صریحاً نشانہ بنائے جانے،بوگس مقدمات اور ای سی ایل پر نام ہونے کی وجہ سے وہ تقریب میں شریک نہیں ہوسکیں گی۔ مریم نواز نے کہا کہ جب میر ی والد ہ کا انتقال ہوا تو میں جیل میں تھی اور اب اپنے بیٹے کی خوشیوں میں شریک نہیں ہوپاؤں گی لیکن میں اس حکومت سے بیرون ملک سفر کیلئے کسی قسم کی درخواست نہیں کرونگی۔میں نے معاملہ اللہ پر چھوڑ دیا ہے۔

موضوعات:



کالم



ریکوڈک


’’تمہارا حلق سونے کی کان ہے لیکن تم سڑک پر بھیک…

خوشی کا پہلا میوزیم

ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…