اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک /این این آئی)مسلم لیگ ن کے قائد میاں نواز شریف اور مریم نواز کے مابین ٹیلفونک رابطہ ، مریم نواز بیٹے کی شادی میں شرکت کیلئے لندن جانے کی عدالت سے اجازت مانگیں گی ۔ ذرائع کے مطابق پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز شریف 22اگست کو بیٹے جنید کی شادی کی تقریب میں شرکت کیلئے جانا چاہتی ہیں ، اس کے لیے وہ عدالت سے دو ہفتوں کے لیے اجازت کے لیے رجوع کریں گی تاکہ وہ اپنے بیٹے کی شادی میں شرکت کریں ۔ذرائع کے مطابق اس حوالے سے میاں نواز شریف اور مریم نواز کے درمیان ٹیلفونک رابطہ ہوا ہے جس میں مریم نوا زکے شادی سے متعلق بات چیت ہوئی ہے ۔ واضح رہے کہ سابق وزیر اعظم نواز شریف کے نواسے اور مریم صفدر کے صاحبزادے جنید صفدر کا نکاح22اگست کو لندن میں ہوگا۔ نجی ٹی وی کے مطابق جنید صفدر کا نکاح عائشہ سیف سے ہوگا۔ جنید صفدر کے نکاح کی تیاریاں شروع کر دی گئی ہیں۔ نجی ٹی وی کے مطابق شادی کی تقریب کے دعوت نامے بھی مہمانوں کو ارسال کر دیے گئے ہیں۔
بیٹے کی شادی مریم نواز کا بیرون ملک جانے کا فیصلہ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا
-
پی ٹی اے نے موبائل سگنلز کی کمی کی صورت میں کالز کرنے کے لیے آسان حل بتا دیا
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
ڈاکٹرز اور میڈیکل طلبہ کے لیے بڑی خوشخبری



















































