ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ترک اداکار سے فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر کیخلاف ایک اور کیس سامنے آگیا

datetime 11  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی)ترک اداکار سے فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر کیخلاف ایک اور کیس سامنے آگیا ، ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا گیا۔ترک اداکار سے فراڈ کرنے والے ملزم کاشف ضمیر کے خلاف حافظ آباد

میں بھی مقدمہ درج ہے ،کاشف ضمیر کوگزشتہ روز کینٹ کچہری میں پیش کیا گیا جہاں پولیس نے کاشف ضمیر کے ایک روزہ راہداری ریمانڈ کی استدعا کی ۔ عدالت کو بتایا گیا کہ ملزم کے خلاف حافظ آباد میں مقدمہ درج ہے،عدالت نے کاشف ضمیر کا ایک روزہ راہداری ریمانڈ منظور کر لیا۔واضح رہے ترک اداکار اینگن آلتان نے آئی جی پنجاب کو بذریعہ ای میل اپنے ساتھ ہونے والے فراڈ کی درخواست بھجوائی تھی جس کی بنیاد پر پولیس نے تفتیش کے بعد تھانہ اقبال ٹائون میں مقدمہ درج کرکے کاشف ضمیر کو گرفتار کر لیا تھا۔ پولیس کے مطابق ملزم کاشف ضمیر کے گھر چھاپے میں بلیولائٹ اور سبز نمبر پلیٹ والی گاڑی، اسلحہ اور جعلی سونے کے بھاری زیورات برآمد ہوئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…