کراچی(این این آئی) نیب نے محکمہ تعلیم میں بڑے پروجیکٹ میں بڑے گھپلوں کی تحقیقات شروع کردی ہیں۔ آصف علی زرداری کے بہنوئی فضل اللہ پیچوہو کے خلاف نیب نے گھیرا تنگ کردیا۔نیب کے مطابق فضل اللہ پیچوہو کے خلاف کمپری ہینسو اسکولز پراجیکٹ میں کرپشن کی تحقیقات کی جارہی ہے۔ اسکولوں کی تعمیرات کے لیے 3 ارب کی بجیٹ سے اسکولوں کا ناقص کام کیا گیا۔نیب نے ایک درجن سے زائد افسران کے بیان قلمبند کرلیے۔ کچھ افسران نے کورونا وائرس کا بہانا کرکے نیب میں بیان رکارڈ کرانے کے لیے پیش نہیں ہوئے۔نیب ذرائع کا دعوی ہے کہا کہ کمپری ہینسو اسکولز کی تعمیرات میں فضل اللہ پیچوہو اور اس کے پی ڈی نے بڑے گھپلے کیے۔ 3 ارب کے پروجیکٹ کی رقم خرد برد کرنے کے دستاویزات نیب کو مل گئے۔ سابق سیکریٹری تعلیم فضل اللہ پیچوہو وزیر ہیلتھ عذرا پیچوہو کے شوہر ہیں۔
آصف علی زرداری کے بہنو ئی کے خلاف نیب کا گھیرا تنگ
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی















































