منگل‬‮ ، 28 اپریل‬‮ 2026 

شہباز شریف کانواز شریف سے رابطہ ، شہباز شریف کو پارٹی سطح پربھی لیگی رہنمائوں کو متحرک کرنے کی ہدایت دی کر دی

datetime 10  اگست‬‮  2021 |

لاہور( این این آئی) مسلم لیگ (ن) کے صدرشہباز شریف نے اپنے بڑ ے بھائی اورپارٹی قائد نواز شریف سے رابطہ کرکے پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کے بدھ کے روز ہونے والے اجلاس سے متعلق مشاورت اور رہنمائی حاصل کی ہے ۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ شہبازشریف نے پی ڈی ایم اجلاس کے سلسلے میں پارٹی قائد نواز شریف کو ٹیلیفون کرکے مشاورت کی۔ ذرائع کے مطابق دونوں رہنمائوںنے حکومت مخالف تحریک تیزکرنے اورپی ڈی ایم کو متحرک کرنے پر اتفاق کیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ نواز شریف نے شہبازشریف کوپارٹی سطح پربھی لیگی رہنمائوں کو متحرک کرنے کی ہدایت دی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ شہباز شریف پی ڈی ایم اجلاس سے قبل پارٹی رہنمائوں کااجلاس بھی بلائیں گے۔پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ کا سربراہی اجلاس آج( بدھ) اسلام آباد میں ہوگا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مذاکرات کی اندرونی کہانی


پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…