کراچی(نیوزڈیسک) شوہروں کو اپنی ناراض بیویوں کو منانے کا موقع مل گیا۔ والدین کے لیے بیٹیوں کے زیور بنانا کچھ آسانا ہو گیا۔ عالمی سطح پر سونا 5 سال کی کم ترین سطح پر پہنچنے کے بعد صرافہ بازار میں یہ اب 43 ہزار 600 روپے تولہ ہو گیا۔ دکانداروں کا کہنا ہے کہ پہلے سونے کی دکانوں پر سناٹا نظر آتا تھا لیکن اب حالات میں بہتری اور سونا سستا ہونے کے بعد صرافہ بازار میں دوبارہ رونق آنے لگی ہے۔ مہنگائی کے اس دور میں سونے کی قیمتوں میں کمی عوام کے لیے کسی نعمت سے کم نہیں۔
شوہروں کو اپنی ناراض بیویوں کو منانے کا موقع مل گیا،سونے کی بڑی قلابازی،صرافہ بازار میں رونقیں لگ گئیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
لیفٹننٹ کرنل کی اہلیہ کا سربراہ شعبہ کے ساتھ ایشو چل رہا تھا، کیس ثابت ہونے پر معطل کردیا گیا اسی با...
-
پنجاب میں تعلیمی اداروں کےلئے پیر تا جمعہ نئے اوقات کار مقرر
-
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مسلم لیگ (ن) میاں نواز شریف کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی
-
ہونڈا CD 70 ایکسچینج آفر، پرانی بائیک دیں اور نئی لے جائیں
-
نئے کرنسی نوٹ کب تک آئیں گے؟ ڈپٹی گورنر اسٹیٹ بینک نے بتا دیا
-
حنا جاوید کی پوسٹ مارٹم رپورٹ میں سنسنی خیز انکشافات
-
ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں آج پھر بڑااضافہ
-
ایپل کی جانب سے آئی فون 18 سیریز کی قیمتوں میں کتنا اضافہ کیا جا رہا ہے؟
-
ایکنک نے لاہور ، بہاولنگر موٹروے کی منظوری دیدی
-
ہونڈا کی ایکسچینج سہولت، پرانی سی ڈی 70 دے کر نئی موٹر سائیکل حاصل کرنے کا موقع
-
پاکستانی نوجوان کی محبت میں مبتلا 58 سالہ امریکی خاتون پاکستان پہنچ گئی، اسلام قبول کر کے 34 سالہ عا...
-
حنا جاوید قتل کیس،قاتل شوہر کو جج نہ کرنے کی فرضی مثال، ملزم کا پرانا لیکچر وائرل
-
بارشوں کا نیا اسپیل 27 اگست سے آنےکو تیار ، محکمہ موسمیات کی پیشگوئی آگئی
-
مسلسل تیزی کو بریک لگ گئی، سونے کی قیمتوں میں کمی



















































