پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

10 سے 12 فٹ تک با آسانی چھلانگ لگانے والے پاکستانی نوجوان کی ویڈیو وائرل

datetime 10  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)انسٹاگرام پر پاکستانی نوجوان کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں اسے لوگوں کے مجمع میں 10 سے 12 فٹ کے درمیان ہائی جمپ لگاتے دیکھا جاسکتاہے۔ویڈیو میں موجود ایک عام سے نوجوان کو مجمع کے درمیان سے بھاگتے ہوئے آتے دیکھا جاسکتا ہے۔ دوسری جانب ایک نوجوان چارپائی پر کھڑا دونوں ہاتھ اوپر کیے بینر پکڑے موجود ہے اور بھاگتا ہوا نوجوان نہایت شاندار انداز میں چارپائی پر کھڑے نوجوان کے بینر سے اوپر چھلانگ لگاتا ہے اور قلابازی کھاکر زمین پر کھڑا ہوجاتا ہے۔نوجوان کی اس شاندار کارکردگی کو دیکھ کر مجمعے میں موجود تمام افراد نے اسے خوب داد دی۔سوشل میڈیا پر نوجوان کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے جسے صرف پسند کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…