لاہور (ا ین این آئی) ڈ ریپ کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں 150فیصد اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع کروادی گئی ۔مسلم لیگ(ن)کی رکن حناپرویز بٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی قرار دا دکے متن میں کہاگیا ہے کہ ڈریپ کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں 150فیصد اضافہ ناقابل برداشت ہے۔تین سالوں میں ڈریپ چار مرتبہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کرچکا ہے۔جان بچانے والی ادویات کی قیمتوں میں اضافہ مریض دشمن اور صحت دشمن پالیسیوں کا عکاس ہے۔فارماسوٹیکل کمپنیوں کو مالی فائدہ پہنچانے کیلئے ہر چھ ماہ بعد ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کردیا جاتا ہے۔ قرار داد میں مطالبہ کیاگیا کہ ادویات کی قیمتوں میں اضافہ فوری واپس لیا جائے۔
ڈ ریپ کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں 150فیصد اضافے کیخلاف پنجاب اسمبلی میں قرارداد جمع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
تعلیمی اداروں کے ہفتہ وار شیڈول میں تبدیلی کردی گئی
-
ہفتے میں 3 دن اسکول بند رکھنے کی تجویز، رانا سکندر حیات کا اہم اعلان
-
تعلیمی اداروں میں ہفتے میں 3 دن چھٹیاں؟ نوٹیفکیشن کی وضاحت آگئی
-
وزیرِ اعظم کی ہدایت پر پیٹرول سبسڈی سکیم میں ایک اورریلیف مل گیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کا اعلان
-
پاکستانی پاسپورٹ رکھنے والوں کے لیے ویزا فری ممالک کی نئی فہرست جاری
-
راولپنڈی،شادی شدہ لڑکی سے والد کے دوست کی اسلحے کے نوک پر مبینہ جنسی زیادتی
-
سعودی عرب میں پاکستانی شہری کو سزائے موت دیدی گئی
-
روزانہ ایک سے 2 کپ چائے پینے کا یہ فائدہ آپ کو ضرور پسند آئے گا
-
سونے کی قیمت میں اچانک بڑا اضافہ، فی تولہ نیا ریٹ سامنے آگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں حیران کن کمی
-
پولیس لائنز میں نماز جمعہ کے دوران دھماکا، 5 پولیس اہلکاروں سمیت 16 افراد شہید
-
10روپے کے نوٹ کب بند ہو رہے ہیں؟ اسٹیٹ بینک کی وضاحت جاری
-
کراچی کے ساحل پر ناگوار بدبو کی وجہ سامنے آگئی



















































