ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

چینی کی فی کلو قیمت 110 روپے تک پہنچ گئی، مزید اضافے کا امکان

datetime 8  اگست‬‮  2021 |

پشاور(این این آئی) پشاور شہر اور گردونواح میں چینی کا بحران ختم نہ ہو سکا۔چینی کی فی کلو قیمت110روپے تک پہنچ گئی ہے،شہر میں غلے کی فروخت کے سب سے بڑے مرکز اشرف روڈ اور رامپورہ گیٹ میں چینی نایاب ہوگئی جس کے بعد خدشہ ہے کہ چینی کا بحران مزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔ حکومت کیجانب سے چینی کے نرخ 88 روپے فی کلو مقرر کرنے کے بعد سے چینی کا بحران پید ا ہوا ہے۔ڈیلرز کے مطابق چینی انہیں 100روپے فی کلو ملتی ہے جسے سرکاری نرخ پر فراہم نہیں کیا جاسکتا،حکومت اپنی پالیسی پر نظر ثانی کرے۔پشاورکے مختلف علاقوں میں چینی فی کلو110روپے فروخت ہورہی ہے،جبکہ صوبے کے دیگر اضلاع میں سو سے 110روپے تک پہنچ گئی ہے اورقیمتوں میں مزید اضافہ کابھی امکان ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…