ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

آئندہ 6 دن تیزہوائوں اور گرج چمک کیساتھ بارش ، محکمہ موسمیات نے پیشگی اطلاع دے دی

datetime 6  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )مون سون ہوائیں ملک کے بالائی اوروسطی علاقوں پر اثر انداز ہو رہی ہیں اور اگلے کچھ دن تک بالائی علاقوں میں موجود رہیں گی۔ کمزورمغربی ہوائیں بھی ملک کے مغربی اور بالائی علاقوں پر موجود ہیں۔آج جمعہ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں

موسم گرم اور مرطوب رہنے کی پیش گوئی کی گئی تھی جبکہ شام /رات کے اوقات میں کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ظاہر کیا گیا ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ہفتے کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔تاہم صبح اور شام /رات کے اوقات میں کشمیر، بالائی /وسطی پنجاب، خیبر پختونخوا اور گلگت بلتستان میں تیزہواؤں اور گرج چمک کےساتھ مزید بارش کا امکان ہے۔اتوار کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر، گلگت بلتستان، خطہ ٔ پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔اسی طرح بروز سوموار ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر،گلگت بلتستان اورخطۂ پوٹھوہارمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ رپورٹ کے مطابق آئندہ منگل کو ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،کشمیر،خطۂ پوٹھوہار اور شمال مشرقی پنجاب میں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے جبکہ بدھ کے روز ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،خطۂ پوٹھوہارشمال مشرقی پنجاب اورکشمیرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور مرطوب رہے گا۔ تاہم بالائی خیبر پختونخوا،بالائی و وسطی پنجاب اورکشمیرمیں تیز ہواؤں اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…