پیر‬‮ ، 27 اپریل‬‮ 2026 

تیز رفتار ٹرالر نےبے قابو ہو کر سینئر صحافی کی گاڑی کو ٹکر دے ماری ، ڈرائیور موقع سے فرار

datetime 6  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) لاہور شہر میں رات گئے سڑکوں پر ٹرالے والے بے قابو ہونے لگے ،پیکو روڈ پر سینئیر صحافی کی سلیم بخاری کی گاڑی کو تیز رفتارٹرالے کی ٹکر۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور میں رات کے وقت ہیوی ٹریفک شہر میں داخل ہوتے ہی ٹریفک قوانین کی دھجیاں بکھیرتے ہوئے تیز رفتاری کا مظاہرہ کرتے ہیں اور اس وجہ سے حادثے رونما ہوتے ہیں۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق گزشتہ رات بھی ایک تیز رفتار ٹرالر نےبے قابو ہو کر سینئیر صحافی سلیم بخاری کی گاڑی کو ٹکر دے ماری ۔ تاہم سلیم بخاری حادثے میں مخفوظ رہے، حادثے میں سینئیر صحافی کی گاڑی کو شدید نقصان پہنچا۔ حادثے کے بعد ٹرالے کا ڈرائیور موقع سے فرار ہو گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…