ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ارطغرل غازی کے معروف اداکار انتقال کرگئے

datetime 5  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) شہرۂ آفاق تُرک سیریز ارطغرل غازی کے مرکزی کردار ارطغرل کے ماموں کا کردار نبھانے والے اداکار حسین اوزے 62 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔ ارطغرل غازی کے پروڈیوسر محمد بوزداغ نے حال ہی میں سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر اپنے اکاؤنٹ پر پوسٹ میں

حسین اوزے کے انتقال کی اطلاع دی۔یاد رہے کہ حسین اوزے دنیا بھر میں مقبول ڈرامہ سیریل ارطغرل غازی کے ایک مایہ ناز کردار ادا کر رہے تھے ۔ حسین اوزے 1959 کو پید اہوئے اور 1980 سے اب تک کئی ٹی وی ڈراموں، فلموں اور سیریل میں کام کیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…