ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

ہمسائیوں کی شکایت پر شاہد آفریدی کیخلاف ڈی ایچ اے انتظامیہ کا ایکشن

datetime 5  اگست‬‮  2021 |

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک ) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کے گھر پرمویشیوں سے متعلق رہائشیوں نے  ڈی ایچ اے کو شکایت لگا دی ۔ علاقہ مکینوں کی شکایت پر ڈی ایچ اے انتظامیہ نے شاہد آفریدی کے گھر سے جانور ہٹوا دیئے۔ ڈی ایچ اے حکام نے بتایا کہ قومی ٹیم کے سابق کپتان کے گھر سے

مویشیوں کیلئے موجود دیگرسامان بھی ہٹوانے کا کہہ دیا ہے ۔یاد رہے کہ اس سے قبل 2018ء میں بھی شاہد آفریدی کے گھر شیر رکھنے پر محکمہ وائلڈ لائف نے انکوائری شروع کی تھی۔دوسری جانب شاہد آفریدی کا معاملے پر موقف سامنے نہیں آسکا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…