جمعہ‬‮ ، 19 دسمبر‬‮ 2025 

عالمی اداروں کی رپورٹس نے بھارتی سازشوں کوبے نقاب کیا،بھارت کے 40 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، تہلکہ خیز دعویٰ

datetime 4  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا ہے کہ عالمی اداروں کی رپورٹس نے بھارت کی سازشوں کوبے نقاب کیا،بھارت کے 40 بینک منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں،پولیس اہلکاروں نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے اہم کردار دا کیا،بہتر پا لیسیوں کے باعث کرونا پر قابو پانے میں مدد ملی، پاکستان میں سیاحت سمیت معاشی سرگرمیوں میں بھی تیزی آئی ہے۔اسلام آباد میں شہدائے پولیس کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر مواصلات مراد سعید نے کہا کہ عالمی اداروں کی رپورٹس نے بھارت کی سازشوں کوبے نقاب کیا ہے، بھارت کے 40بینک منی لانڈرنگ میں ملوث ہیں، ہم نے بھارتی ایجنٹ کلبھوشن کو گرفتار کیا ،ڈس انفولیب رپورٹ سے واضح ہوا پاکستان امن کیلئے کردار ادا کرتا رہا ہے۔ انہوں نے کہا کہ موٹر وے پولیس کے 83افسراور جوان شہید ہوئے ،پولیس اہلکاروں نے دہشتگردی سے نمٹنے کیلئے اہم کردار دا کیا ۔ انہوں نے کہا کہ بہتر پا لیسیوں کی وجہ سے کرونا پر قابو پانے میں مدد ملی، پاکستان میں سیاحت سمیت معاشی سرگرمیوں میں بھی تیزی آئی ہے۔



کالم



جو نہیں آتا اس کی قدر


’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(تیسرا حصہ)

ابصار عالم کو 20اپریل 2021ء کو گولی لگی تھی‘ اللہ…