ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

’اطلاعاََ عرض ہے کہ وزیراعظم آزادکشمیر نیازی نہیں‘ اگر وہ نیازی ہوتے تو اپوزیشن کے لیے اور بھی۔۔۔شہباز گل کا حیران کن انکشاف

datetime 4  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک /آن لائن) وزیر اعظم کے معاون خصوصی شہبازگل نے کہا ہے کہ کچھ لوگ نیازی صاحب کے وزیراعظم آزادکشمیر ہونے پر قومیت پر مبنی تبصرات کر کے اپنی خفگی مٹا رہے ہیں۔اپنے ٹوئٹ میں انہوں نے کہا ایسے عناصر کی اطلاع کے لئے عرض ہے کہ عبد القیوم صاحب قومیت کے اعتبار سے نیازی نہیں ہیں۔بلکہ نیازی ان کا شاعری کا تخلص ہے۔یہ بھی اچھا ہے،لیکن اگر نیازی ہوتے تو اپوزیشن کے لئیے اور بھی‎۔۔۔۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…