لاہور( این این آئی)پنجاب حکومت نے 4 اضلاع میں مزارات بندکرنے کا فیصلہ کیا ہے۔کورونا کے باعث لاہور، راولپنڈی، فیصل آباد اور ملتان میں مزارات بند رکھے جائیں گے جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ مزارات کو 31 اگست تک بند رکھا جائے گا تاہم مزارات سے ملحقہ مساجدمیں ایس اوپیزکے تحت نمازجاری رہے گی۔حضرت بابافریدشکرگنج کے عرس میں عوام کی شرکت پر پابندی بھی عائد کر دی گئی ہے البتہ محکمہ اوقاف کاعملہ عرس کی تقریبات اداکرے گا۔تقریبات میں ویکسی نیشن کروانے والا عملہ ہی شرکت کرسکے گا۔ وزیراوقاف سعیدالحسن شاہ اور محکمہ اوقاف تقریبات کا آغاز کریں گے۔
حکومت پنجاب نے چار بڑے مزارات بند کرنیکا فیصلہ کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں کمی، ڈیزل کی قیمت میں اضافہ کردیا
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
دبئی سے تل ابیب کی پرواز میں پائلٹ پر حملے کا معاملہ، تحقیقات میں سنسنی خیز انکشافات سامنے آگئے



















































