راولپنڈی (این این آئی)راولپنڈی ایکسپریس شعیب اختر نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو کشمیر پریمیئر لیگ پر قائم کردہ موقف پر نظر ثانی کا مطالبہ کیا ہے۔ایک انٹرویومیں شعیب اختر نے کہا کہ لیگ کا ہونا کشمیر کے لیے بہت اہم ثابت ہوگا، پی سی بی کو بھی کوشش کرنی چاہیے کہ وہ سینٹرل کنٹریکٹ کھلاڑیوں کو لیگ میں شامل کرے۔سابق ٹیسٹ کرکٹر شعیب اختر نے کہا کہ پاکستان ٹیم میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے کی صلاحیت ہے۔
لیگ کا ہونا کشمیر کے لیے بہت اہم ثابت ہوگا، شعیب اختر
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
دفاتر میں جمعہ کی چھٹی ! سرکاری ملازمین کے لیے اہم اعلان
-
بھارت کی خوبرو اداکارہ کی نازیبا ویڈیو وائرل
-
پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)
-
بیرون ملک سے موبائل فون لانے والے پاکستانیوں کےلیے اہم خبر
-
ایزی پیسہ صارفین کیلئے بڑی خوشخبری، آج سے نئی آفر شروع
-
رمضان المبارک 2027 کی ممکنہ تاریخ سامنے آگئی
-
مہنگے موبائلز سے تنگ عوام کے لیے اچھی خبر، سینیٹ کمیٹی کا ٹیکس کم کرنے کا فیصلہ
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ، ڈیزل کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا
-
دعوت کے دوران زیادہ چکن کھانے پر نوجوان نے دوست کو چاقو کے وار سے قتل کردیا
-
2 ستمبر کو اسکول کھلیں گے یا بند رہیں گے؟ اہم وضاحت
-
آسٹریلیا میں منفرد واقعہ، خاتون کے ہاں مختلف والدین کے جڑواں بچوں کی پیدائش
-
فٹنس کا شوقین ڈاکٹر جم میں ورزش کے دوران اچانک گر کر جاں بحق، ویڈیو وائرل
-
اسکول اساتذہ کے لیے بڑی خوشخبری، پنجاب حکومت نے بڑا فیصلہ کرلیا
-
بانی پی ٹی آئی کیساتھ ڈیل کیلئے ایک ریٹائرڈ شخصیت نے اہم کردار ادا کیا’ رمیش کمار کا دعویٰ



















































