منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

قطرایئرویز نے پاکستان کے مزید2شہروں کیلئے فضائی سروس شروع کردی

datetime 25  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) قطرایئرویز نے پاکستان کے مزید دوشہروں سیالکوٹ اورفیصل آبادکیلئے فضائی سروس شروع کردی ہے۔کمپنی کے اجاری اعلامیہ کے مطابق قطر ایئرویز ہفتہ میں سیالکوٹ کیلئے 4 جبکہ فیصل آباد کیلئے ہفتہ میں تین پروازیں چلائے گی۔اس سے پہلے قطر ایئر ویز کراچی، لاہور، اسلام اباد اور پشاور کیلئے فضائی سروس فراہم کررہی ہے۔دو مزید شہروں کی شمولیت سے کمپنی کی فضائی سروس کا دائرکار ملک کے 6 شہروں تک پھیل چکا ہے جبکہ 2اگست سے قطر ایئرویز ملتان کیلئے بھی اپنی سروس شروع کردے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…