سرینگر(این این آئی)غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں و کشمیرمیںبھارتی فوج کا ایک ہیلی کاپٹر ضلع کٹھوعہ میں گر کر تباہ ہو گیا ہے ۔کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق بھارتی فوجی ہیلی کاپٹر ضلع میں رنجیت ساغر ڈیم کے قریب گرکر تباہ ہوا ۔ مزید تفصیلات کا انتظار ہے ۔