اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

خاتون کو مبینہ طور پر زندہ جلا دیا گیا

datetime 3  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )صوبائی دارالحکومت کراچی کے علاقہ پہلوان گوٹھ میں 36 سالہ خاتون کو سوتیلی ماں، بھائی اور سگے باپ نے مبینہ طور پر زندہ جلا دیا۔مقتولہ کی بھائی نے ایف آئی درج کروائی جس کے مطابق 36سالہ کنول کو 31جولائی کو اس کے سگے باپ ،سوتیلی ماں اور بھائی نے مبینہ طور پر زندہ جلایا ہے ۔ مقتولہ کے بھائی نے الزام لگاتے ہوئے کہا ہے کہ اس کی بہن کی زندہ جلایا گیا جبکہ بعد ازاں اس واقعہ کو خودکشی کا رنگ دیا گیا ہے ۔ پولیس نے بتایا ہے کہ کنول نے مرنے سے قبل خودکشی کا بیان دیا تھا لیکن بھائی کے الزام کے مطابق اس کی بہن جلنے کی وجہ سے چہرہ اور ہونٹ مکمل جل چکے تھے تو اس نے یہ بیان کیسے دیا ۔ پولیس نے قتل کی دفعہ 302 کے تحت مقدمہ درج کرلیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…