منگل‬‮ ، 25 اگست‬‮ 2026 

گزشتہ مالی سال ہدف سے زائد 15 ارب 90 کروڑ کے زرعی قرضے جاری کئے گئے، سٹیٹ بینک

datetime 25  جولائی  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) گزشتہ مالی سال 2014-15ءکے دوران ہدف سے زائد 15 ارب 90 کروڑ روپے کے زرعی قرضے جاری کئے گئے جو اس سے گزشتہ برس کے مقابلے میں 31.81 فیصد زائد ہیں ۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کے جاری اعداد وشمار کے مطابق 2014-15ءکےلئے زرعی قرضوں کے اجراءکیلئے 500 ارب روپے کا ہدف مقرر کیا گیا تھا جبکہ دوران سال مختلف بینکوں کی جانب سے 515.90 ارب روپے کے زرعی قرضہ جات جاری کئے جو ہدف سے 15ارب 90 کروڑ روپے زائد رہے جبکہ 2013-14ءکے دوران بینکوں کی جانب سے 391.40 ارب روپے کے زرعی قرضے جاری کئے گئے تھے اس طرح گزشتہ سال کے دوران اس سے پچھلے سال کے مقابلے میں تقریباً 32فیصد زائد زرعی قرضے جاری کئے گئے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)


ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…