لاہور(این این آئی) عدالت نے جہانگیر ترین گروپ کے رکن اسمبلی نذیر چوہان کی درخواست ضمانت مسترد کر دی۔ایڈیشنل سیشن جج راشد پھلروان نے درخواست ضمانت بعد ازگرفتاری مسترد کی۔ شہزاد اکبر کیخلاف متنازع بیان دینے کے کیس میں عدالت نے محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ ملزم کے خلاف ایف آئی اے حکام نے مقدمہ درج کر رکھا ہے۔
معافی کے باوجود نذیر چوہان کی درخواست ضمانت مسترد
2
اگست 2021
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں