ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

سیمنٹ کی قیمت میں مزید اضافہ کر دیا گیا

datetime 2  اگست‬‮  2021 |

لاہور(این این آئی) سیمنٹ کی بوری کی قیمت میں 10 سے 15 روپے اضافہ کر دیا گیا ہے،15روپے اضافے کے بعد میپل لیف 655 روپے کی فی بوری ہو گئی پا نیئر سیمنٹ 10روپے فی بوری بڑھ کر 640 روپے تک پہنچ گئی،بیسٹ وے کی قیمت 15 روپے بڑھ کر 645 روپے فی بوری،چراٹ سیمنٹ کی قیمت 10 روپے بڑھ کر 635 روپے،لکی سیمنٹ کی قیمت 13 روپے بڑھنے کے بعد 643 روپے فی بوری ہو گئی جبکہ فلائنگ سیمنٹ 10 روپے اضافے کے بعد 635 روپے فی بوری ہو گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…