پیر‬‮ ، 27 اکتوبر‬‮ 2025 

5 سالہ پوتی سے زیادتی کی کوشش کرنے والا دادا گرفتار

datetime 2  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک ) پبی کے علاقے چوکی درب میں پانچ سالہ بچی کے ساتھ مبینہ طور زیادتی کی کوشش کاملزم بچی کا دادا نکلا ، ملزم کی دو بیویاں پہلی مرچکی ہیں جبکہ تیسری بیوی ناراض ہوکرمیکے بیٹھی ہے ،علاقے کے لوگ سراپا احتجاج ہیں اور انھوں نے ،ملزم کو سنگسارکرنے کا مطالبہ کردیا ۔روزنامہ جنگ کے مطابق مسماۃ زاہدہ زوجہ گل نواز نے پبی پولیس کو رپورٹ درج کراتے ہوئے کہا کہ اس نے اپنی 5سالہ بیٹی (س)کو اپنے سسر ملزم میر بشرکو کھانا دینے کے لیے بھجوایا کچھ دیر بعداس کی بچی روتی ہوئی گھر آئی اور بتایا کہ اس کے داد نے اس سے زیا دتی کی کوشش کی ۔پولیس نے میر بشر کو گرفتار کرکے تفتیش شروع کردی ،ملزم کے بیٹے گل نواز نے میڈیا کو بتایا کہ اس کا والد عادی مجرم ہے اس سے پہلے اس کی آٹھ سالہ بیٹی (ب)کے ساتھ اسی طرح کی زیا د تی کی کوشش کرچکا ہے ۔میری اپنی والدہ مرچکی ہے اس کے بعد میرے ابو نے دوسری شادی کی وہ بھی مرگئی اب اس نے تیسری شادی کی ،یہ بیوی ناراض ہومیکے چلی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



سیریس پاکستان


گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…