اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک ) آئس لینڈ میں پائی جانے والی بطخ کی ایسی قسم جس کے ایک کلو پروں کی قیمت تقریباً 8 لاکھ روپے کے قریب بنتی ہے ۔ غیر ملکی خبر رساں ایجنسی کے مطابق آئس لینڈ میں موجود ایلڈر پولر بطخ کے 800 گرام پروں کی قیمت 5 ہزار ڈالر سے بھی زائد ہے جو پاکستان تقریبا 8 لاکھ روپے بنتے ہیں۔موسم گرما کے شروع ہوتے ہی وہاں کے افراد ان بطخوں کے گھونسلوں اور اطراف سے پروں کو جمع کر کے صاف کرتے ہیں جن سے لحاف اور تکیے بنائے جاتے ہیں ۔ ایلڈر پولر بطخ کے پروں سے بننے والے 3تکیے صرف ڈھائی ہزار ڈالر کے ہیں جو پاکستان 4لاکھ روپے بنتے ہیں اور ایک لحاف کی قیمت 8 ہزار ڈالر کا ہے جو پاکستانی روپوں میں 13لاکھ روپے سے زیادہ بنتی ہے۔

وہ بطخ جس کے ایک کلو پروں کی قیمت 8لاکھ روپے بنتی ہے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان



















































