ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

بیوی کے پیچھے دوڑنے والا شوہر سڑک پر گر کر فوت ہوگیا

datetime 1  اگست‬‮  2021 |

قاہرہ (این این آئی)مصر میں ایک شخص اپنی بیوی کے تعاقب کے دوران میں سڑک پر دل کا دورہ پڑنے سے گر کر فوت ہو گیا۔ دونوں میاں بیوی کے درمیان جھگڑا ہوا تھا جس کے بعد اس کی بیوی گھر سے نکل کر بھاگ کھڑی ہوئی۔میڈیارپورٹس کے مطابق یہ واقعہ مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے شمال میں واقع شہر کفر شکرمیں پیش آیا۔تحقیقات کے مطابق شوہر سڑک پر اپنی بیوی کو پکڑنے کے لیے اس کے پیچھے دوڑ رہا تھا کہ اسی دوران اسے دل کا دورہ پڑا جو جان لیوا ثابت ہوا۔اس موقع پر محلے کے لوگوں اور راہ گیروں نے شوہر کو ہسپتال پہنچایا تاہم وہ جانبر نہ ہو سکا۔ ڈاکٹروں نے تصدیق کی کہ مذکورہ شخص کو دل کا شدید دورہ پڑا۔مصر میں حالیہ عرصے میں شوہر اور بیوی کے درمیان جھگڑوں میں پر تشدد واقعات میں اضافہ دیکھا جا رہا ہے۔ ان واقعات میں بعض شوہروں اور بیویوں نے ایک دوسرے کو قتل کرنے کے سنگین جرائم کا ارتکاب بھی کیا ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…