ریاض(این این آئی)سعودی عرب کے صوبے قصیم میں پولیس نے اس شخص کی شناخت کر لی جو ایک وڈیو کلپ میں خاتون کو ہراس کا نشانہ بناتے ہوئے دکھائی دے رہا تھا۔ مذکورہ خاتون اس شخص کی گاڑی میں موجود تھی۔ اس دوران وہ خاتون کو غیر اخلاقی اور آداب کے منافی حرکات کے ذریعے ہراساں کرتا رہا۔میڈیارپورٹس کے مطابق صوبے کی پولیس کے ترجمان لیفٹننٹ کرنل بدر السحیبانی کے مطابق ملزم کا تعلق پاکستان سے ہے اور وہ عمر کی چوتھی دہائی میں ہے۔ ملزم کو حراست میں لے کر اس کے خلاف ضابے کی ابتدائی کارروائی مکمل کی گئی۔ بعد ازاں اسے سرکاری استغاثہ کے سامنے پیش کر دیا گیا۔
سعودی عرب، گاڑی میں خاتون کو ہراساں کرنے والا پاکستانی گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل
-
40فیصد بھارتی نژاد افراد امریکا چھوڑنے پر غور کرنے لگے
-
ٹرمپ نے وفد کو مذاکرات کیلیے پاکستان جانے سے روکدیا،دورہ منسوخ کرنے کا اعلان



















































