بیروت(مانیٹرنگ ڈیسک) تدفین سے کچھ ہی دیر قبل مردہ زندہ ہو گیا۔ تفصیلات کے مطابق میت کا منہ تابوت میں کھلا تھا جبکہ سوگوار میت کا منہ دیکھنے کیلئے آرہے تھے ۔ ایک شخص نے محسوس کیا کہ تابوت میں موجود شخص سانسیں لے رہا اور میت میں ہلکی ہلکی حرکت بھی ہو رہی ہے ۔ اس شخص نے اپنا وہم دور کرنے کیلئے خود کو میت کے اور قریب تو اس کا شک یقین میں بدل گیا کہ تابوت میں موجود شخص مرا نہیں بلکہ زندہ ہے ۔ رپورٹ کے مطابق یہ حیرت انگیز واقعہ لبنان کے شمالی علاقے میں واقع بالبیک ہرمل نامی گورنریٹ میں رونما ہوا ہے ۔ یہ دیکھ کر لوگوں نے اس کی سینہ دبایا تاکہ وہ اپنی سانسیں بحال کر سکےاسے فوری طور پر قریبی ہسپتال پہنچایا جہاں پر ڈاکٹروں نے اس کے زندہ ہونے کی تصدیق کی ۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جو نہیں آتا اس کی قدر
-
بڑی خوشخبری، اقامہ فیس ختم کرنے کی منظوری
-
ملازمین کی تنخواہوں، ہاؤس رینٹ اور پنشن میں اضافے کی منظوری
-
محکمہ موسمیات کی گرج چمک کے ساتھ بارش،برفباری کی پیشگوئی
-
آسٹریلیا کا غیر ملکیوں کے ویزے بارے بڑا اعلان
-
اسرائیل اور ایران کے درمیان جنگ کی نئی خفیہ تفصیلات آگئیں
-
محکمہ موسمیات نے بارشوں کی پیشگوئی کر دی
-
این ڈی ایم اے نے الرٹ جاری کر دیا
-
وفاقی سرکاری تعلیمی اداروں میں موسم سرما کی چھٹیوں کا اعلان
-
ایران میں سمندر کا پانی اچانک سرخ ہوگیا
-
سعودی عرب کا غیر ملکی ملازمین سے متعلق بڑا فیصلہ
-
ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کے بعد عوام کو ایک اور بڑا ریلیف
-
پاکستانی سینما میں انقلاب، نئی فلم دی نیکسٹ صلاح الدین نے تاریخ بدل دی
-
بھارتی اداکارہ کی نازیبا تصاویر وائرل، پولیس میں شکایت درج کروادی















































