کراچی(آن لائن) این سی او سی کی ہدایات کی روشنی میں تمام پروازوں پر ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کی جانچ شروع کردی گئی ہے۔پی آئی اے کا عملہ تمام پروازوں پر بورڈنگ کے عمل سے قبل ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ چیک کررہا ہے۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق اس عمل سے متعلق پی آئی اے اپنے کال سینٹر اور اشتہارات کے ذریعے تمام مسافروں کو مطلع کررہا ہے۔تمام مسافروں کی جانب سے ذمہ دار شہری ہونے کا ثبوت دیتے ہوئے مکمل تعاون مل رہا ہے۔ پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ پر کورونا ویکسی نیشن سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر 27 مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا۔
تمام پروازوں پر ویکسینیشن سرٹیفیکیٹ کی جانچ شروع، بڑی تعداد میں مسافروں کو آف لوڈ کر دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا



















































