اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )اسلام آباد کے ججز انکلیو میں مزید کورونا کیسز رپورٹ ہوئے ہیں،سابق چیف جسٹس پاکستان انور ظہیر جمالی بھی کورونا میں مبتلا ہوگئے۔ ذرائع کا کہناہے کہ سابق چیف جسٹس کی پوری فیملی میں بھی کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے ذرائع کاکہناہے کہ انور ظہیر جمالی نے فیملی کے ہمراہ خود کو ججز انکلیو کے ریسٹ ہاؤس میں قرنطینہ کر لیاہے،ذرائع کے مطابق سابق چیف جسٹس چند روز قبل اپنی فیملی کے ہمراہ مری سے لوٹے تھے۔
سابق چیف جسٹس پاکستان فیملی سمیت کورونا میں مبتلا ہو گئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
‘شیطان مرگیا’، نانا پاٹیکر پر ہراسانی کا مقدمہ کرنیوالی تنوشری دتہ کا اداکار کی موت پر ر...
-
اسلام آباد میں طالبہ کی مبینہ خودکشی، امریکا جانے کیلیے ایجنٹ کو 50 لاکھ دیے تھے
-
متحدہ عرب امارات جانے والی 2 بہنوں اور والدہ کو کیوں آف لوڈ کیا گیا؟ سنسنی خیز انکشافات
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
پی ٹی آئی کے حق میں کیپٹن صفدر کا بڑا بیان، اہم بات کہہ دی
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا اعلان
-
الیکٹرک گاڑیوں کے مختلف ماڈلز کی قیمتوں میں بڑی کمی کا اعلان
-
حکومت کا بڑا اقدام، گاڑی مالکان کےلیےنئے قوانین سامنے آگئے
-
آئندہ تین روز کیلئے پیٹرول کی قیمت میں کمی کا امکان
-
سونا مہنگا اور چاندی سستی، نئی قیمتیں سامنے آگئیں
-
سردیوں میں گیس کا شیڈول کیا ہوگا؟ حکومت کا بڑا فیصلہ سامنے آگیا



















































