اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

احسن اقبال دوبارہ کرونا وائرس کا شکار ہو گئے

datetime 1  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (این این آئی) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنماء و ممبر قومی اسمبلی احسن اقبال ایک بار پھر کورونا وائرس کا شکار ہو گئے۔ ٹوئٹر پر جاری پیغام میں لیگی رہنماء احسن اقبال نے کہا ہے کہ مجھے کووڈ کی دوبارہ تشخیص ہوئی ہے اور میں نے خود کو قرنطینہ کر لیا ہے۔جنرل سیکرٹری مسلم لیگ (ن) نے اپنی جلد صحتیابی کی دعا کی درخواست کرتے ہوئے عوام سے اپیل کی کہ ماسک پہنیں اور کورونا ایس او پیز پر عمل درآمد کریں۔دوسری جانب اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے دعا کرتے ہوئے کہا ہے کہ اللہ تعالیٰ احسن اقبال کو صحت یاب کرے ا ور اپنے حفظ و امان میں رکھے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…