ہفتہ‬‮ ، 10 اکتوبر‬‮ 2026 

نافرمان بیٹے نے بیوی کے ساتھ مل کر 80 سالہ والدکو تشددکا نشانہ بنا دیا

datetime 1  اگست‬‮  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بدبخت اور نافرمان بیٹے کا بیوی کیساتھ مل کر اپنے 80سالہ والد پر تشدد ، باپ انصاف کے لیے عدالت پہنچ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لاہور کے علاقہ رائیونڈ کے رہائشی لال دین نے اپنے بیٹے کے تشدد کیخلاف اپنے سے رجوع کر لیا ہے ۔ 80سالہ لال دین اپنے وکیل کیساتھ سیشن عدالت پیش ہوا جہاں انہوں نے کیاہے کہ میں نے سخت دھوپ محنت مزدوری کر کے اپنے بیٹے کو پال کر بڑا کیا اور پھر اس کی شادی کروائی وہ آج میرے بڑھاپے کا سہارا بننے کی بجائے میری نافرمانی کرنے لگا ہے ، وہ اپنی بیوی کیساتھ مل کر میرے اوپر تشدد کرتے ہیں ۔ لال دین نے عدالت سے درخواست کی ہے کہ قانون کے مطابق میرے بیٹے کو سزا دی جائے ۔ سیشن عدالت نے کیس کی سماعت کا اختیار نہ ہونے کی بنا ء پر معاملہ ڈپٹی کمشنر لاہور کو بھجوا دیا جبکہ ڈی سی نے ایس پی رائیونڈ کو نوٹس جاری کرتے ہوئے رپورٹ طلب کر لی ہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…