اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی رانا عظیم نے انکشاف کیا ہے کہ اس وقت یہ افوائیں چل رہی ہیں کہ خواجہ فاروق کو وزیراعظم آزاد کشمیر بنا یا جائے گا جبکہ بیرسٹر سلطان کسی صورت میں صدر آزاد کشمیر بننے کیلئے تیار نہیں ہیں ۔ سینئر صحافی نے کہا ہے کہ ان کے گروپ کی یہ خواہش ہے کہ اگر بیرسٹر سلطان وزیراعظم نہیں بنتے تو پھر کسی صورت میں تنویر الیاس کو وزیراعظم نہیں بننا چاہیے ۔ اس حوالے سے بیرسٹر سلطان نے یہ تک کہا ہے کہ گنتی کروا لیں کس کیساتھ کتنے ایم ایل ایز ہیں ۔رانا عظیم نے کہا ہے کہ اگر بیرسٹر سلطان کو وزیراعظم نہیں بنایا جاتا تو پھر کچھ عرصہ بعد تحریک انصاف سے ایک بڑا دھڑا الگ ہو کر پیپلز پارٹی یا ن لیگ کیساتھ مل کر حالات کو تبدیل کر سکتا ہے ۔
اگر بیرسٹر سلطان کو وزیراعظم نہیں بنایا گیا تو خدشہ ہے کہ پی ٹی آئی کا ایک بڑا دھڑا کچھ عرصے بعد الگ ہو جائے۔۔ حکومت بننے سے پہلے ہی بری خبر سنا دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
گریٹ گیم (آخری حصہ)
-
سرکاری دفاتر میں جمعہ کی ہفتہ وار چھٹی ختم
-
لاہور،سفاک ماں کے ہاتھوں تین بچوں کے قتل کا معاملہ،ملزمہ کے دوران تفتیش ہولناک انکشافات
-
مئی 2026 میں پاکستانیوں کو 11 چھٹیاں ملنے کا امکان ،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی
-
پنجاب میں میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے کسی بھی مضمون میں فیل ہونیوالے طلباء کیلیے بڑی خوشخبری
-
تیز ہوائوں و گرج چمک کیساتھ بارش کا الرٹ جاری
-
پاکستان میں مسلسل کمی کے بعد سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ
-
راولپنڈی میں بازار جانے والی لڑکی کے ساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی
-
زمین کے تنازع پر دو گروپوں میں خونی تصادم، باپ بیٹے سمیت 5 افراد جاں بحق
-
وزیراعظم کا بڑا فیصلہ، گریڈ 16 تک کے سرکاری ملازمین کو آسان اقساط پر الیکٹرک بائیکس ملیں گی
-
ایران نے روس سمیت دوست ممالک کو آبنائے ہرمز ٹرانزٹ فیس سے استثنیٰ دے دیا
-
لیڈی ڈیانا کے دوست ڈاکٹر حسنات برطانیہ سے پاکستان منتقل، بڑے اسپتال کے سربراہ مقرر
-
جنسی زیادتی کی سزا برقرار، مشہور فنکار سے ایوارڈ واپس لے لیا گیا
-
ایک ہی خاندان کے 9 نوجوانوں کی اپنی ہی 9 کزنز سے اجتماعی شادی، ویڈیو وائرل



















































