اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے مشاورت تیز،وزارت اعظمیٰ کے لئے بھی جوڑ توڑ شروع

datetime 1  اگست‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد ( آن لائن) آزاد کشمیر میں حکومت سازی کیلئے مشاورت تیز،وزارت اعظمیٰ کے لئے بھی جوڑ توڑ شروع ہو گیا ہے ۔ذرائع کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس آج بروز اتوار بلائے جانے کا امکان ہے اجلاس میں مخصوص نشستوں پر انتخابات کیلئے حکمت عملی تیار کی جاے گی اجلاس میں اسپیکر و ڈپٹی اسپیکر کی عہدوں کیلئے مشاورت بھی کی جائے گی پارلیمانی پارٹی اجلاس میں منتخب اسمبلی کے پہلے اجلاس سے متعلق حکمت عملی بھی طے ہوگی گی جبکہ آزاد کشمیر کی وزرات عظمی کے عہدے کیلئے بھی الگ سے مشاورت کا عمل جاری وزارت اعظمی کیلئے سردار تنویر الیاس، خواجہ فاروق ،ا ظہر صادق اور بیرسٹر سلطان کے درمیاں مقابلہ ہے تاہم انصر ابدالی ، قیوم نیازی ، عبد الماجد کے ناموں پر بھی اہم عہدوں کے لئے غور وخوض ہو رہا ہے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…