اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعلیٰ عثمان بزدار کی قیادت میں حکومت کی ایک اور بڑی کامیابی،تاریخ میں پہلی بارمحکمہ معدنیات کی شاندار کارکردگی

datetime 31  جولائی  2021 |

لاہور (آن لائن)وزیراعلیٰ سردار عثمان بزدار کی قیادت میں پنجاب حکومت نے ایک اور بڑی کامیابی حاصل کی ہے۔ وزیراعلیٰ عثمان بزدار کا کہنا ہے کہ

مالی سال 2020-21 میں محکمہ معدنیات نے رائلٹی کی مد میں ریکارڈ وصولیاں کیں۔محکمہ معدنیات نے گزشتہ مالی سال صوبے کی تاریخ میں پہلی بار 10.19 ارب روپے کی وصولیاں کیں جبکہ ایکسائز ڈیوٹی کی مد میں 58 کروڑ روپے وصول ہوئے۔انہوں نے کہا کہ محکمہ معدنیات نے شاندار کارکردگی کا مظاہرہ کیا۔ ہماری حکومت نے ہر محکمے کو کام کرنے کی آزادی دی ہے۔محکمہ معدنیات سمیت ہر محکمے کے وزیر اور سیکرٹری کو بااختیار بنایا ہے۔محکموں کے آزادی سے کام کرنے سے ان کی کارکردگی میں نمایاں بہتری آئی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ماضی میں ون مین شو کے ذریعے محکموں کی آزادی سلب کی گئی اور ہر جگہ مداخلت کرکے محکموں اور اداروں کو تباہ کیا گیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…