جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد میں سیلابی صورتحال ،جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے، سعید غنی کا وزیر اعظم پر طنز

datetime 28  جولائی  2021 |

کراچی (این این آئی)وزیر تعلیم سندھ سعید غنی نے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ہونے والی تیز بارش کے بعد سیلابی صورتحال پر وزیراعظم پر طنزیہ وار کرتے ہوئے کہاہے کہ

’’جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے‘‘۔سعید غنی نے سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم عمران خان کو ٹیگ کرتے ہوئے کہا کہ اسلام آباد میں ہونے والی بارش نے یقینا وزیراعظم عمران نیازی کو سمجھا دیا ہوگا کہ جب زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے۔یاد رہے کہ سال 2019 میں بارشوں کے دوران حیدر آباد میں بلاول بھٹو زرداری نے بارش کے پانی پر بیان دیا تھا کہ ہمیں یہ چیز سمجھنا ہوگی کہ جب بارش آتی ہے تو پانی آتا ہے، جب زیادہ بارش آتی ہو تو زیادہ پانی آتا ہے۔بلاول بھٹو کا یہ بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا تھا اور اس کے بعد سے ہی یہ جملہ زبان زد عام و خاص ہے۔اپنے پیغام میں سعید غنی نے کہا کہ اللہ بارش کو ہمارے لیے رحمت بنائے اور ہمارے ملک کو اسکے نقصانات سے محفوظ رکھے۔ آمینواضح رہے کہ اسلام آباد اور راولپنڈی میں موسلادھار بارش کے باعث جڑواں شہروں کے کئی علاقوں میں سیلابی صورت حال پیدا ہوگئی ہے، مکانات میں پانی داخل ہوگیا، سیکٹر ای الیون اور ڈی 12 میں سیلابی ریلے میں متعدد گاڑیاں بہہ گئیں۔ مسلسل بارش اور بادل کے پھٹنے کے باعث سیلابی صورتحال پیدا ہونے سے کے نتیجے میں ایک بچہ اور ماں جاں بحق ہوگئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…