اتوار‬‮ ، 26 اپریل‬‮ 2026 

وزیراعظم نے پورٹل پر اوورسیز خاتون کی شکایت کا نوٹس لے لیا

datetime 28  جولائی  2021 |

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم ہاؤس نے مری میں بااثر افراد کا اوورسیز خاتون کا گھر مسمار کرنے کا نوٹس لے لیا۔راولپنڈی پولیس نے حاجرہ خاتون کی داد رسی نہ کی تو انہوں نے پی ایم پورٹل پر شکایت کی۔حاجرہ خاتون نامی پاکستانی نژاد امریکی خاتون نے کہا کہ پی ایم آفس سے فون آیا تھا، اسسٹنٹ کمشنر (اے سی) مری نے مجھے بلایا ہے۔پاکستانی نژاد امریکی خاتون حاجرہ کا مری میں پانچ مرلے کا گھر تھا، حاجرہ خاتون نے الزام عائد کیا ہے کہ قبضہ گْروپ زمین پر فائیو اسٹار ہوٹل تعمیر کرنا چاہتا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…