ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

لاہور میں سکول ٹیچر کے شوہر کی 3 سالہ بچی سے مبینہ زیادتی

datetime 26  جولائی  2021 |

لاہور(مانیٹرنگ ڈیسک)لاہور کے نواحی علاقے رائیونڈ میں اسکول ٹیچر کے شوہر نے مبینہ طور پر 3 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔پولیس کے مطابق سندر روڈ پر واقع کالے دا کوٹ گاؤں میں ایک شخص کی دو بیٹیاں قریبی سرکاری اسکول میں پلے اور نرسری کلاس میں پڑھتی ہیں،

جہاں ایک اسکول ٹیچر کے شوہر 25 سالہ سلیم نے دو کمسن بہنوں میں سے ایک تین سالہ کو زیادتی کا نشانہ بنایا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بچی نے گھر جا کر والدین کو بتایا جس پر پولیس نے بچی کے طبی ملاحظے کے بعد ملزم کو گرفتار کر کے مقدمہ درج کر لیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم (آخری حصہ)


میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…