جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف الیکشن کمشنر نے سرکاری طور پر 2 حلقوں کے نتائج کا اعلان کردیا

datetime 25  جولائی  2021 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)آزاد کشمیر الیکشن کمیشن کے چیف الیکشن کمشنر جسٹس (ر) عبدالرشید سلہیریا نے بھی پریس کانفرنس کی اور سرکاری طور پر 2 حلقوں کے نتائج کا اعلان کیا۔انہوں نے اعلان کیا کہ ایل اے 43 سے تحریک انصاف کے جاوید بٹ 782 ووٹ لے کر کامیاب جبکہ ایل اے 40 کشمیر ویلی 1 سے پیپلزپارٹی کے عبدالغفار لون 2165 ووٹ لیکر کامیاب قرار پائے۔چیف الیکشن کمشنر کا کہنا تھاکہ آزاد کشمیر کے انتخابات مجموعی طور پر پرامن رہے جہاں ضابطے کی خلاف ورزی ہوئی متعلقہ اداروں کو کارروائی کا کہا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…