اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور کے علاقے رائیونڈسندرروڈکرسچن کالونی میں اوباش نے3 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق لواحقین کا کہنا ہے کہ بچی نجی کمپنی کے تعاون سے چلنے والے سکول میں پڑھنے گئی تھی۔ جب واپس آئی تو بچی کے کپڑے خون میں لت پت تھے ۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور نیوز کے مطابق بچی کی حالت خراب ہونے پر والدین بچی کو رائیونڈ انڈس ہسپتال لے کر گئے، ڈاکٹروں نے بچی کو انڈس ہسپتال سے چلڈرن ہسپتال ریفرکردیا۔والدین کی جانب سے 15 کال کرنے پر پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کوگرفتار کرنے کے لئے پولیس کے چھاپے جاری ہیں۔
لاہور،اوباش نے 3 سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نانا پاٹیکر نے انتقال سے چند گھنٹے قبل دوست کو کیا پیغام بھیجا؟ ڈاکٹر کا بڑا انکشاف
-
بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)
-
ٹیچرز کیلئے بڑی خوشخبری، سپریم کورٹ کا اہم فیصلہ آگیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، دفاتر کے نئے اوقات کار کا اعلان
-
پی ٹی آئی لانگ مارچ کا پلان تبدیل، نیا شیڈول سامنے آگیا
-
شوہر نے طلاق کے تنازع پر بیوی سے عطیہ کردہ گردہ واپس مانگ لیا
-
وزیراعلیٰ سہیل آفریدی نے لانگ مارچ کے روٹ کی تبدیلی کا اعلان کردیا، شرکا ءکو اہم ہدایت بھی دیدی
-
موٹرسائیکل سوار ہوشیار! لاہور میں نیا ٹریفک کریک ڈاؤن شروع
-
ایمان فاطمہ نے رجب بٹ کے خلاف قانونی قدم اٹھالیا
-
سونےکی قیمت میں حیران کن کمی
-
ٹیکس دہندگان کیلئے خطرے کی گھنٹی، اہم وارننگ جاری
-
آئی ایم ایف کا پیٹرول سبسڈی اسکیم مرحلہ وار ختم کرنے کا مطالبہ، اعلامیہ جاری
-
ای بائیک اسکیم : میٹرک کے طلبا کے لیے بڑی خوشخبری آگئی
-
اداکارہ مومنہ اقبال کیس نے نیا رخ اختیار کر لیا، این سی سی آئی اے کا بڑا فیصلہ



















































