جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ہاکی اولمپئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور گیند دوبارہ چوری کرلی گئی

datetime 24  جولائی  2021 |

بہاولپور(این این آئی)اولمپیئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ہاکی اور بال چوری کرنیوالا چور انتظامیہ کے لیے چیلنج بن گیا۔اولمپیئن سمیع اللہ کے مجسمے سے ایک بار پھر چور نے ہاکی اور بال غائب کی جس کی چور کی جانب سے ویڈیو بناکر وائرل کردی گئی ،مجسے پر ہاکی اور بال دوبارہ لگادی گئی۔

پولیس کا کہناہے کہ چور نے ہاکی اور بال غائب کرنے کے بعد ویڈیو بنائی اور پھر خود ہی ہاکی اور بال مجسمے پر لگادی۔پولیس کے مطابق مجسمے سے ہاکی اور بال غائب کرنے والے ملزم کی تلاش شروع کردی ہے۔دوسری جانب کنٹونمنٹ بورڈ مجسمے کے ساتھ سی سی ٹی وی کیمرہ لگانے کا اعلان کیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…