جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

پاکستانی روپے کی تاریخی بے قدری امریکی ڈالرسال کی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا

datetime 24  جولائی  2021 |

کراچی(صباح نیوز)جمعہ کے روز انٹربینک میں ڈالر مزید مضبوط اور روپیہ کمزور ہوگیا۔ جمعہ کوانٹربینک میں ڈالر 84پیسے مہنگا ہوکر 162روپے کی سطح بھی عبور کرنے کے بعد انٹربینک میں ڈالر سال 2021 کی بلند سطح 162 روپے 32 پیسے پر بند ہوا۔جولائی 2021میں اب تک انٹربینک

میں ڈالر 4 روپے78 پیسے مہنگا ہوچکا ہے ،ماہ جولائی میں اب تک انٹربینک میں ڈالر157.54 روپے سے بڑھ کر 162.32 روپے کا ہوچکا ہے۔ماہرین کا کہنا ہے کہ طلب بڑھنے پر ڈالر تگڑا اور روپیہ کمزور ہورہاہے ، بیرونی قرض اور درآمدی ادائیگی پر ڈالر کی قدر بڑھ رہی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…