ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ

datetime 23  جولائی  2021 |

کراچی (آن لائن ) سندھ حکومت کی جانب سے کورونا ویکسین نہ لگوانے والے شہریوں کی موبائل سمیں بند کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ وزیر اعلیٰ سندھ مرادعلی شاہ کی جانب سے ہدایت دی گئی ہے کہ ایک ہفتے کے دوران ویکسین نہ کروانے والوں کا موبائل سم بلاک کیاجائے۔وزیراعلیٰ سند ھ مراد علی شاہ نے کہاہے کہ ویکسین نہ کروانے والے سرکاری ملازمین کی تنخواہیں آئندہ ماہ سے روک دی جائیں گی جبکہ پاکستان ٹیلی کمیونیکشن اتھارٹی (پی ٹی اے) تمام لوگوں کو میسج بھیجے کہ وہ ویکسین کروائیں۔اس ضمن میں صوبائی حکومت کی جانب سے فیصلہ کیا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کی جانب سے پی ٹی اے کو خط لکھا جائے گا۔مراد علی شاہ کی جانب سے سیکریٹری فنانس کوا ے جی سندھ سے رابطہ کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…