جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

ملک میں دو عیدیں منانے کی روایت برقرار،کچھ علاقوں میں آج عید منائی جا رہی ہے

datetime 20  جولائی  2021 |

باجوڑ /مہمند (این این آئی)قبائلی اضلاع باجوڑ اور مہمند میں 2 عیدیں منانے کی روایت برقرار رہی، کچھ علاقوں میں منگل کو عیدالاضحیٰ منائی گئی دیگر علاقوں میں بدھ کو عید منائی جائے گی۔قبائلی ضلع باجوڑ کی تحصیل ناوگئی اور ماموند میں منگل کو عید الاضحیٰ منائی گئی، نمازِ عید ادا کرنے کے بعد جانوروں کی قربانی کا سلسلہ جاری رہا۔ضلع باجوڑ کے صدر مقام خار، برنگ اور سالار زئی میں بدھ کو عید الاضحی منائی جائے گی۔اسی طرح ضلع مہمند کی تحصیل خویزئی، تحصیل صافی، تحصیل بائزئی صافی اور امبار کے علاقوں میں بھی منگل کو عید الاضحی منائی گئی،مہمند کی تحصیل یکہ غنڈ، پڑانگ غار اور ہیڈ کوارٹر غلنئی کے لوگ ملک کے دیگر شہروں کی طرح بدھ کو عید الاضحی منائیں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…