جمعہ‬‮ ، 09 اکتوبر‬‮ 2026 

معذور کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش تفتیشی افسرکا معذور بچی کی والدہ سے ہی رشوت لینے کا انکشاف

datetime 19  جولائی  2021 |

اوکاڑہ (این این آئی)اوکاڑہ میں معذور کم سن بچی کے ساتھ زیادتی کی مبینہ کوشش ،مقدمہ کے تفتیشی افسرکا معذور بچی کی والدہ سے ہی رشوت لینے کا انکشاف ہوا ، والدہ کی سیٹیزن پورٹل پر شکایت پو وزیراعظم نے نوٹس لیتے ہوئے معاملہ کی فوری تحقیقات کا حکم دیدیا ،وزیراعظم کی ہدایت پر وزیراعظم ڈلیوری یونٹ نے ڈی پی

او اوکاڑہ کو فوری کارروائی کی ،ڈی پی او اوکاڑہ نے متعلقہ تفتیشی کو معطل کردیا۔ وزیر اعظم نے ہدایت کی کہ معاملہ کی شفاف تحقیقات کی جائیں،انہوں نے کہاکہ ملزمان کو گرفتار کیا جائے اور فوری قانونی کارروائی کی جائے۔وزیراعظم آفس نے ڈی پی او اوکاڑہ کو تحقیقات سے متعلق آگاہ رکھنے کی بھی ہدایت کی ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں

کالم

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…