ہفتہ‬‮ ، 25 اپریل‬‮ 2026 

ہنڈا نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کر دیا

datetime 19  جولائی  2021 |

لاہور( این این آئی )اٹلس ہنڈا نے موٹرسائیکلوں کی قیمتوں میں ایک بار پھر 2سے5 ہزار تک اضافہ کر دیا ، ہنڈا سی ڈی 70مزید2400اضافے سے 86 ہزار 900 روپے کی ہو گئی۔تفصیلات کے مطابق اٹلس ہنڈا نے اپنی موٹر سائیکلوں کی قیمتوں میں مزید اضافہ کردیا ہے۔ ہنڈا سی ڈی ڈریم3 ہزار اضافے سے 93 ہزار 500 روپے، ہنڈا پرائیڈر 3 ہزار روپے اضافے سے 1 لاکھ 20 ہزار 500

روپے ،ہنڈا 125 سی سی 3 ہزار مہنگی ہونے سے 1 لاکھ 42 ہزار 500 ،ہنڈا سی جی 125 ایس 3 ہزار اضافے سے 1 لاکھ 70 ہزار 500 روپے، ہنڈا سی بی 125 ایف5 ہزار اضافے سے2 لاکھ 5 ہزار 500 جبکہ ہنڈا سی بی 150 سی سی ،ایف5 ہزار بڑھنے سے 2 لاکھ 60 ہزار 500 روپے جبکہ ہنڈا سی بی 150 سی سی ایف5 ہزار مہنگی ہونے سے 2 لاکھ 64 ہزار 500 کی ہو گئی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



گریٹ گیم(چوتھا حصہ)


لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…

گریٹ گیم(تیسرا حصہ)

ہم بائبل پڑھیں‘ قرآن مجید اور احادیث کا مطالعہ…

گریٹ گیم(دوسرا حصہ)

حضرت آدم علیہ السلام اورحضرت حواء علیہ السلام…

گریٹ گیم

یہ گیم ہابیل اور قابیل کی لڑائی سے شروع ہوئی تھی‘…

ایران کی سب سے بڑی کام یابی

وہ آرٹسٹ تھی اور اس کا نام مرینا ابراموویک (Marina…

لفظ اضافی ہوتے ہیں

نیویارک کے اطالوی ریستوران میں نوجوان لڑکی نے…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)

ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…