بدھ‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2025 

9ویں گریڈ کا پٹواری بھی ارب پتی نکلا

datetime 19  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی(آئی این پی) سندھ حکومت کا گریڈ 9کا ملازم اربوں روپے مالیت کے اثاثوں کا مالک نکلا، نیب نے بورڈ آف ریونیو کے پٹواری ابوبکر جوکھیو کے خلاف تحقیقات کا آغاز کردیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق نیب نے مختار کار گڈاپ سے ملنے والے ریکارڈ سے ریفرنس کے لئے رپورٹ تیار کرلی ہے، جس کے مطابق ابوبکر جوکھیو کی اراضی سے متعلق نیب نے مختار کار سے رپورٹ طلب کی تھی ،نیب کی دستاویزات پر مختار کار نے اراضی کی تصدیقی رپورٹ ایک ماہ کی تاخیر سے جمع کرائی تھی، گریڈ 9کے پٹواری ابوبکر جوکھیو کی دیہہ کاٹھور اور بولاری میں سیکڑوں ایکڑ اراضی کا انکشاف ہواتھا، اراضی 3سال میں ابوبکر جوکھیو کی فیملی ارکان کے نام پر منتقل کرائی گئی تھی ،نیب تحقیقات کا سامنا کرنے والا گریڈ 9کا ملازم ایک اہم افسر کا مبینہ فرنٹ مین ہے، ابوبکر جوکھیو کی آخری پوسٹنگ ضلع غربی میں تھی۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حکمت کی واپسی


بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…

ٹیرا کوٹا واریئرز

اس کا نام چن شی ہونگ تھا اوروہ تیرہ سال کی عمر…

گردش اور دھبے

وہ گائوں میں وصولی کیلئے آیا تھا‘ اس کی کمپنی…