اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

پاکستانی خاتون سمیت 3 کوہِ پیماؤں نے 8 ہزار میٹر بلند چوٹی سر کر لی

datetime 19  جولائی  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)3 رکنی پاکستانی کوہ پیماؤں نے 8 ہزار 35 میٹر بلند چوٹی گاشر بروم ٹوسر کر لی۔کیمپ ذرائع کے مطابق ٹیم میں پاکستانی خاتون کوہ پیما نائلہ کیانی بھی شامل ہیں، تینوں کوہ پیما انتہائی بلندی سے واپس روانہ ہو گئے ہیں۔واضح رہے کہ گاشر برم دوم دنیا کا 13واں اور پاکستان کا پانچواں سب سے اونچا پہاڑ ہے۔یہ چوٹی قراقرم سلسلے میں واقع ہے، اس کی بلندی 8 ہزار 35 میٹر ہے، یہ پاکستان اور چین کے درمیان واقع ہے۔اسے سب سے پہلے 1956ء میں ایک آسٹریائی ٹیم نے سر کیا تھا جن میں موراویک، لارچ اور ویلن پارٹ شامل تھے۔

موضوعات:



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…